کیپٹل مارکیٹیں ،اس کے متوسلین(انٹرمیڈئیریز) ( جیسا کہ سی ڈی سی،این سی سی پی ایل،پی ایس ایکس،ای ایم ای ایکس وغیرہ )
لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی تجارت
پی ایس ایکس بروکروں/ایجنٹوں،پی این ای ایکس بروکر ،بک رنر،شئیر رجسٹرار وغیرہ
ٹیک اوورز کی صورت میں حاصل کنندہ /کمپنی
سود مند ملکیت کی فائلنگ
گھر کے بھیدی کی تجارت،مارکیٹ میں افواہوں /مارکیٹ میں ساز باز /مارکیٹ کا ناجائز استعمال وغیرہ
بلا اجازت تجارت،اکاؤنٹ ٹریڈنگ سٹیٹمنٹ وغیرہ کا موصول نہ ہونا
بیمہ کمپنیاں
بیمہ بروکر یا ایجنٹ
مساحت کار(سروئیر) یا
• بیمہ کی صنعت سے متعلقہ کوئی بھی دیگر معاملہ
ایسٹ مینجمنٹ کمپنیاں
میوچل فنڈز
پنشن فنڈز
مشیران سرمایہ کاری
رئیل سٹیٹ انویسمنٹ ٹرسٹ(ریٹس)
لیزنگ کمپنیاں
سرمایہ کاری بینک
مائیکرو فنانس کمپنیاں
ہاؤسنگ فنانس کمپنیاں
ڈسکاؤنٹ ہاؤسز
نجی فنڈ مینجمنٹ کمپنیاں
نجی ایکویٹی فنڈ
وینچر کیپٹل فنڈ
متبادل فنڈ
مضاربہ مینجمنٹ کمپنیاں یا مضاربے
آپ پہلی دفعہ ہماری ای خدمات استعمال کر رہے ہیں یا پہلے سے ای خدمات استعمال کرتے ہیں اور ای سروسز کے حوالے سے کسی تکنیکی نوعیت جیسا کہ لاگ ان کے مسائل ،فارم جمع کروانے/پراسیس کروانے میں دشواریوں وغیرہ کے بارے میں شکایت درج کروانا چاہتے ہیں
• پرائیویٹ /پبلک ان لسٹڈ کمپنیاں بشمول پبلک سیکٹر کمپنیاں
• غیر منافع بخش کمپنیاں ،براہ مہربانی اس ڈومیئن کا انتخاب کریں
یا
• معلامات کی رجسٹریشن (جیسا کہ گوشوارے جمع کروانا ،منظوریاں وغیرہ حاصل کرنے کے لئے درخواستیں جمع کروانا)
• متعلقہ رجسٹرار سے معلومات کا حصول( جیسا کہ دستاویزات کی مصدقہ نقول،یادداشت تاسیس/تاسیس شرکت،مالیاتی گوشوارےاور کمپنیوں کے ریکارڈ کا معائنہ وغیرہ)
کمپنیز آرڈیننس کے احکامات کی عدم تعمیل کی صورت میں اس ڈومئین کا انتخاب کریں
حصص کا انتقال
حصہ منقسمہ کا اجرا اور ادائیگی
سالانہ اور سہ ماہی گوشواروں یا حصص داروں کے اجلاس کے نوٹس کی موصولی
ویب سائٹ پر کمپنی کی مکمل معلومات کی دستیابی
کمپنی میں مینجمنٹ کی جانب سے یا اس کے ملازمین کی جانب سےدھوکہ دہی /اثاثوں کی منتقلی